بالا سیالیت

( بالا سَیّالِیَت )
{ با + لا + سَیْ + یا + لِیَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بسنے کی وہ غیر معمولی طور پر بڑھی ہوئی خاصیت جو مائع ہیلیم (عنصر) میں پائی جاتی ہے۔