بالا کسری صوتیہ

( بالا کَسْری صوتِیَہ )
{ با + لا + کَس + ری + صو (و مجہول) + تِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا ہو جائے اور معنی بھی بدل جائیں۔