بالاگرم شدگی

( بالاگَرْم شُدَگی )
{ با + لا + گَرْم + شُدَگی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی مائع کو اس طرح گرم کرنا کہ اس کا ٹمپریچر اس کے نقطہ جوش سے اونچا ہو جانے کے باوجود وہ جوش نہ کھائے۔