بالائی تراب

( بالائی تُراب )
{ با + لا + ای + تُراب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) کسی سیٹ کا وہ رکن جو اس کی بالائی حد بھی ہو اور تمام بالائی حدود کا رکن اقل بھی۔