بالائی حنجری عروق

( بالائی حَنْجَری عُرُوق )
{ با + لا + ای + حَن + جَری + عُرُوق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انسانی حنجرے کے بالائی حصے کی وہ رگیں جن کی اندرونی شاخیں جانب کے پتلے حصے میں پھیلی ہوتی ہیں۔