بالو کی بھیت

( بالُو کی بِھیت )
{ با + لُو + کی + بِھیت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناپائیدار (چیز)، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو۔
  • (lit.)" wall of sand";  anything perishable or frail