بالو کی دوات

( بالُو کی دَوات )
{ با + لُو + کی + دَوات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ڈبیا نما ظرف جس میں ریت رکھتے ہیں تاکہ تر حروف پر چھڑک کر خشک کر لیں۔
  • ink with sand thrown into it (in order that it may dry soon)