بام دنیا

( بامِ دُنْیا )
{ با + مے + دُن + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دنیا کا کوٹھا، وسط ایشیا میں پامیر کا قطعۂ ارض جسے اہل فارس اس نام سے موسوم کرتے ہیں۔