باٹ کا آٹا

( باٹ کا آٹا )
{ باٹ + کا + آ + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ باریک آٹا جو چکی کے گرنڈ میں چاروں طرف پس کر گرنے سے اوپر اوپر رہ جاتا ہے، گرنڈ کے اوپر کا باریک آٹا۔