بالوترا

( بالُوتْرا )
{ با + لُوت + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور گار سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ اراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے۔
  • land curved by a deposit of sand;  sand-bank formed by a river-deposit