بانٹ بونٹ

( بانْٹ بُونْٹ )
{ بانْٹ (نون مغنونہ) + بُونْٹ (نون مغنونہ) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تقسیم کرنے کا عمل، حصہ لگانے یا بانٹنے کا کام۔
  • deed or record of division of property