بت پندار

( بُتِ پِنْدار )
{ بُتے + پِن + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غرور اور گھمنڈ جو بت کی طرح حق اور حقیقت سے روگرداں کر دیتا ہے۔