بت چیں

( بُتِ چیں )
{ بُتے + چِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ معشوق جو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر کا نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب۔