بت کار

( بُت کار )
{ بُت + کار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرستش کے لیے مورتیاں بنانے والا، مجسمہ ساز، بتوں کی خرید و فروخت کرنے والا، بت پرست، مورتیاں پوجنے والا۔