بحر اخضر

( بَحْرِ اَخْضَر )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + اَخ + ضَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) نیلگوں سمندر، (مراداً) روس و ایران کی سرحد پر واقع دنیا کی سب سے بڑی نمکین جھیل بحر کا سپین۔