سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
بحر اسود
(
بَحْرِ اَسْوَد
)
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + اَس + وَد }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم معرفہ
١ - (لفظاً) کالا سمندر، (مراداً) ایشیا اور یورپ کے درمیان کا ایک سمندر جو روس، رومانیہ، بلغاریہ اور ترکی سے متصل ہے اور جسے آبنائے باسفورس بحر ایجین (Aegean) سے ملاتا ہے، (انگریزی) بلیک سی۔
black sea
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر