سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
بحراعظم
(
بَحْرِاَعْظَم
)
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + اَع + ظَم }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - (لفظاً) سب سے بڑا سمندر (جغرافیہ) پانی کے ان پانچ بڑے حصوں میں سے ہر ایک جو کرہ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہیں (جن کے نام یہ ہیں : بحراوقیانوس، بحرالکاہل، بحرہند، بحر منجمد شمالی، بحر منجمد جنوبی)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر