الغوزہ

( اَلْغوزَہ )
{ اَل + غو (و مجہول) + زَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منہ میں لے کر بجایا جانے والا بانسری نما ساز جس میں دو چھوٹی بڑی بانسریاں ہوتی ہیں (چھوٹی بانسری سر نکالنے کے لیے اور بڑی آس کے لیے)۔
  • pipe
  • flute;  whistle;  a small flageolet