الیل بچھیڑا

( اُلیل بَچھیڑا )
{ اُلیل (ی مجہول) + بَچھے + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلیلیں کرنے والا یا ناکند گھوڑے کا بچہ جسے قرار نہ ہو، کرہ؛ کھلنڈرا یا بے پروا (بچہ یا نوجوان)۔