النگا

( اَلَنْگا )
{ اَلَن (ن مغنونہ) + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (معماری) سنگین چنائی کی روکار کے ردے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر، چہرہ بنا ہوا پتھر۔