الفا[3]

( اَلْفا[3] )
{ اَل + فا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) شمالی افریقہ کی اسپار ٹو (نام) گھاس، ایک قسم کا چارا، (انگریزی) الفاگر اس (Alfa grass)، یونانی اسپارٹو گراس (Sparto grass)۔
  • alpha;  a kind of a grass