بدہیئت

( بَدْہَیئَت )
{ بَد + ہَے (ی لین) + اَت }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ہیئت' کے ساتھ فارسی اسم صفت 'بد' بطور سابقہ لگنے سے 'بدہیئت' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بدشکل، بدصورت، بھونڈا، مہیب صورت کا۔
"بیوی سے بھی زیادہ بدہیئت شکل کی ایک ماما کمرے کے دروازے پر بیٹھی ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ١٤٠:٤ )
  • ugly
  • inelegant;  ungraceful;  awkward
  • clumsy