الفا ذرہ

( اَلْفا ذَرَّہ )
{ اَل + فا + ذَر + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - الفا ریز پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے۔