الفاریز

( اَلْفاریز )
{ اَل + فا + ریز (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ شعاعیں جو عام روشنی کی شعاعوں کے برعکس بعض مادی اشیاء میں سے گزر جاتی اور فوٹو گرافری کی پلیٹ کو متاثر کرتی ہیں اور جن اشیاء میں سے نہیں گزر سکتیں ان کا عکس پیدا کر دیتی ہیں، ایکسریز۔
  • alpha rays