اماعت

( اِماعَت )
{ اِما + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ٹھوس جسم یا گیس کو مائع اور بہنے والا بنانا۔