تفصیلات
آرْکَیالوجی آرْکَیالوجِیکَل
یہ لفظ انگریزی زبان کے اسم 'آرکیالوجی' سے مشتق ہے اور بطور صفت نسبتی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٦ء میں "پنجاب میں اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی
١ - آثار قدیمہ سے متعلق، اثری۔
"سرکاری آرْکیالوجیکل رپورٹ . میں لکھا ہے۔"
( ١٩٢٦ء، پنجاب میں اردو، ١٥١ )