امالقہ

( اَمالِقَہ )
{ اَما + لِقَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عملیق بن لاؤ زین سام بن نوح کی اولاد جو بیشتر فلسطین میں آباد ہے۔