انطباق

( اِنْطِباق )
{ اِن + طِباق (کسرہ ط مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (دو امور کی باہم) مطابقت، موافقت، (ایک امر کا دوسرے پر چسپاں ہونا)۔