انفال

( اَنْفال )
{ اَن + فال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اموال غنیمت، وہ مال کفار سے جو جہاد میں ہاتھ لگے۔