انقباس

( اِنْقِباس )
{ اِن + قِباس (کسرہ ق مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - استفادہ، فائدہ اٹھانا (عموماً ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل)۔