اوبت

( اَوبَت )
{ اَو (و لین) + بَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خدا اور اللہ کی طرف رجوع کرنا؛ انابت، توبہ۔