اہتجار

( اِہْتِجار )
{ اِہ (کسرہ ا مجہول) + تِجار (کسرہ ت مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - بد زبانی، بے ہودہ باتیں کرنا۔