اہتزاز

( اِہْتِزاز )
{ اِہ + تِزاز }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خوشگوار ہواؤں کی حرکت۔