سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابن زیاد
(
اِبْن زِیاد
)
{ اِب + نے + زِیاد }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - عبیداللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو (محرم 61 ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر