ایبس

( اَیبَس )
{ اَے (ی لین) + بَس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے مزاج میں بہت پیوست یا خشکی ہو؛ وہ غذا جس سے جسم میں بہت خشکی پیدا ہو۔