پاک سیرت

( پاک سِیرَت )
{ پاک + سی + رَت }

تفصیلات


اردو میں فارسی اسم صفت 'پاک' کے ساتھ عربی اسم 'سیرت' بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء میں "عصمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - اچھے کردار والا، نیک اوصاف والا۔
 پاک سیرت محترم خاتون اے عالی صفات آج کچھ کہنا ہے تجھ سے سن بگوش التفات      ( ١٩٤٧ء، عصمت، جنوری، ٤ )