ایوارا

( اَیوارا )
{ اَے (ی لین) + وا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - (گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان۔
  • a shed in a jungle for goats
  • sheep or cattle.