ایوق

( اَیُّوق )
{ اَیْ + یُوق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک ستارے کا نام جو ثریا کے پیچھے ہوتا ہے۔