ایطا

( اِیطا )
{ اِی + طا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مطلع یا ایک سے زیادہ ہم قافیہ کا ابیات کے کسی قافلے یا قافیے کے کسی جزو (لاحقے وغیرہ) کا اعادہ (یہ قافیے کا عیب ہے)۔