انہزام

( اِنْہِزام )
{ اِن + ہِزام (کسرہ ہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پسپائی، شکست خوردگی، فرار، پیٹھ دکھا کر بھاگنا۔