اہالی مقدمہ

( اَہالیِ مُقَدَّمَہ )
{ اَہا + لِیے + مُقَد + دَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقدمے کے فریقین، مدعی و مدعا علیہ۔