اوفق

( اَوفَق )
{ اَو (و لین) + فَق }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - وہ بات یا چیز جو دوسری سے پورا پورا تطابق رکھتی ہو، مطابق تر (اکثر قول و عمل کی مطابقت کے محل پر مستعمل)۔