اوکسیجن

( اَوکْسِیجَن )
{ اَوک (و لین) + سِی + جَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پانی جن دو ہواؤں سے مل کر بنا ہے ان میں سے وہ ایک ہوا جس کی وجہ سے جاندار زندہ رہتے ہیں، آکسیجن۔
  • oxygen