بدپشم

( بَدپَشْم )
{ بَد + پَشْم }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ گھوڑا جس کے بال چکنے اور بے ترتیب ہوں۔