بدپیشہ

( بَدپیشَہ )
{ بَد + پے + شَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برا اور مذموم کاروبار کرنے والا شخص، اوباش۔