١ - چوڑے پتوں والا ایک مشہور ساگ جس کے پودے میں ٹہنیاں نہیں ہوتیں بلکہ پتوں کے بیچ میں سے ایک ڈنٹھل نکلتا ہے جس میں پھولوں کا گچھا لگتا ہے یہ زود ہضم جیدالغذا قبض کشا اور دافع سوزشِ معدہ ہے، لاط "Justicia nasuta" یا "Gcora undulata"۔
"وہ غذائیں جس میں فاسفورس بکثرت موجود ہوتا ہے وہ یہ ہیں - پالک، مولی کھیرا۔"
( ١٩٤١ء، ہماری غذا، ٣٤ )