بدذائقہ

( بَدذائِقَہ )
{ بَد + ذا + اِقَہ (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بدمزہ، جس کے مزہ اچھا نہ ہو۔
  • having a bad taste
  • distasteful
  • ill-flavoured
  • unsavoury;  tasteless
  • insipid