بدرو

( بَدرَو )
{ بَد + رَو (واؤ لین) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گندا پانی نکالنے کی نالی۔
صفت ذاتی
١ - جس کی چال اچھی نہ ہو، بد رفتار گھوڑے کے لیے مستعمل، برے چلن کا، غلط کار۔