بدشگون

( بَدشُگُون )
{ بَد + شُگُون }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بدحالی کا وہم دلانے والا، منحوس۔
  • ill-omened
  • unlucky