بدمعاملہ

( بَدمُعامَلَہ )
{ بَد + مُعا + مَلَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لین دین کا خراب، حساب کتاب میں ایمانداری نہ برتنے والا، چالاک، بے ایمان۔
  • unfair in dealing
  • roguish
  • tricky
  • dishonest